بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

Mar 02, 2026 | 13:02:PM
بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( احتشام کیانی )بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرہوگئی۔
 بانی پی ٹی آئی کے علاج کے لیے درخواست وکیل سردار لطیف کھوسہ کے ذریعےدائر کی گئی ہے جس میں بانی پی ٹی آئی کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی استدعاکی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:برطانیہ نے امریکا کو اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دیدی
درخواست میں استدعاکی گئی ہے کہ علاج کے دوران بانی کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان اور عاصم یوسف کو بھی رسائی  دی جائے۔