ورلڈ کپ وارم اپ میچ ۔پاکستان وومنز ٹیم نے بنگلہ دیش کو 8رنز سے ہرا دیا

Mar 02, 2022 | 13:23:PM
ورلڈ کپ وارم اپ، فائل فوٹو
کیپشن: ورلڈ کپ وارم اپ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان وومنز ٹیم نے ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں بنگلہ دیشی کو 8 رنز سے شکست دے دی ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ڈک ورتھ لوئیس کی بنیاد پر میچ جیتا ۔ پاکستان نے 202 رنز کے جواب میں 7 وکٹوں پر 199 رنز بنائے،عالیہ ریاض 45 رنز کے ساتھ ناٹ آوٹ رہیں۔ جویریہ خان نے 44 رنز بنائے جبکہ فاطمہ ثنا نے 4 اور نشرح سدھو نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھیں:    اقوام متحدہ :روسی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران 100سفارتکاروں کا احتجاجاً واک آؤٹ