بحرین نے اپنے شہریوں پر عراق اور ایران کا سفر کرنے پر پابندی لگادی

Jun 02, 2026 | 22:56:PM
بحرین نے اپنے شہریوں پر عراق اور ایران کا سفر کرنے پر پابندی لگادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بحرین نے اپنے شہریوں پر عراق اور ایران کا سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ 

دارالحکومت مناما سے بحرین کی وزارت داخلہ کے مطابق بحرین میں اپنی قومی سلامتی اور شہریوں کے تحفظ کیلئے اہم فیصلہ کیا گیا۔

بحرین کی وزارت داخلہ کے مطابق کشیدہ سیکیورٹی صورتحال کے باعث ایران اور عراق کا سفر ممنوع قرار دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تاجروں اور دکانداروں کیلئے بڑی خوشخبری،کاروبار بند کرنے کے اوقات میں توسیع

دیگر کیٹیگریز: دنیا
ٹیگز: