سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری گھروں سےنکل آئے

Jun 02, 2026 | 11:02:AM
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری گھروں سےنکل آئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)چترال، سوات، دیر، شانگلہ، بونیر اور ملاکنڈ کے نواحی علاقوں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ گھروں سے نکل آئے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کے شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جس کی زیر زمین گہرائی 191 کلو میٹر تھی۔ 
زلزلے کا مرکز افغانستان کوہ ہندوکش پہاڑی سلسلہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں:ؒلین کی خلاف ورزی!پہلے دن کتنے چالان؟ حیران کن تفصیلات