پاکستان کی ترقی میں مسلم لیگ ن کا اہم کردار ہے، نواز شریف

Jun 02, 2025 | 01:20:AM
  پاکستان کی ترقی میں مسلم لیگ ن کا اہم کردار ہے، نواز شریف
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اسد ملک) صدر پاکستان مسلم لیگ ن و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ   پاکستان کی ترقی میں مسلم لیگ ن کا اہم کردار ہے، 

  ایون فیلڈ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایٹمی دھماکے مسلم لیگ نے کئے،جے 17 تھنڈر پاک چین کی مشترکہ کاوش ہے،ہمارے زمانے میں ترقی کی شرح 7 فیصد کو چھو رہی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ قوم کو بتائیں اس ملک کیساتھ کون کیا کر گیا،سیاست کیساتھ ہمیں کام بھی کرنا ہے،ان کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ نے میزائل ٹیکنالوجی دی،اعدادوشمار کیساتھ قوم کو بتائیں ،کون کیا کر گیا۔

یہ بھی پڑھیں : پی پی 52 سیالکوٹ میں لیگی امیدوار کی کامیابی،وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی مبارکباد