بلال عباس اورعائزہ خان پہلی بارایک ساتھ جلوہ گرہوں گے

Jul 02, 2025 | 10:48:AM
بلال عباس اورعائزہ خان پہلی بارایک ساتھ جلوہ گرہوں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ناموراداکار بلال عباس اور معروف اداکارہ عائزہ خان پہلی بارایک ساتھ ایک رومانوی ڈرامے میں جلوہ گرہوں گے۔
بلال عباس نے ماضی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا تھا کہ ان کا عائزہ خان پرکرش تھا اور وہ ان کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند تھے،اب برسوں بعد ان کی یہ خواہش پوری ہونے جا رہی ہے۔

دونوں سپرسٹارز جلد ایک ٹی وی ڈرامے میں ایک ساتھ سکرین شیئرکرتے دکھائی دیں گے جس کی کہانی پیار،قسمت اور جدوجہد کے گرد گھومتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت میں پاکستانی چینلز اور فنکاروں پر عائد پابندی اچانک ختم

رپورٹس کے مطابق یہ ڈرامہ رواں سال شوٹ کیا جائے گا ،دونوں فنکاروں کے  مداح اس جوڑی کو ایک ساتھ دیکھنے کے لیے بےحد پُرجوش ہیں۔