انگلینڈ  بھارت سے سپن اٹیک سے کوئی میچ نہیں جیت سکتا، گوتم گھمبیر

Feb 02, 2021 | 09:01:AM
انگلینڈ  بھارت سے سپن اٹیک سے کوئی میچ نہیں جیت سکتا، گوتم گھمبیر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز)بھارتی رکن اسمبلی و سابق ہندوستانی بلے باز گوتم گمبھیر  نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم اپنے اس سپن اٹیک کے ساتھ بھارت کے خلاف ایک بھی ٹیسٹ میچ نہیں جیت سکتی ہے

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت اور انگلینڈ کے درمیان 5 فروری سے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز ہونی ہے۔اس حوالے سے گوتم گمبھیر کا کہنا ہے کہ ورلڈ چیمپین انگلینڈ کی ٹیم بھارت کے خلاف اپنے اس سپن اٹیک سے ٹیسٹ مقابلے میں ٹکر نہیں لےسکتی ہےاور ہندوستان یہ سیریز0-3 یا 1-3 سے جیت سکتا ہے۔