سونا مزید مہنگا ہوگیا

Dec 02, 2022 | 17:09:PM
سونا مزید مہنگا ہوگیا
کیپشن: سونا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونا 19 ڈالر مہنگا ہوکر 1799 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔

ایک تولہ سونا 750 روپے مہنگا ،قیمت 1 لاکھ 63 ہزار 500 روپے ہوگئی جبکہدس گرام سونا 643 روپے اضافے سے 1 لاکھ 40 ہزار 175 روپے کا ہوگیا۔ ایک تولہ چاندی 10 روپے اضافے سے 1780 روپے پر پہنچ گئی۔