پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرا ہاکی میچ بھی ہرا دیا

Aug 02, 2026 | 12:40:PM
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرا ہاکی میچ بھی ہرا دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہاکی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں بھی شکست دے دی ہے۔

پاکستان نے جنوبی کوریا کو دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں ایک کے مقابلے میں 3گول سے شکست  دی۔

پاکستان کی جانب سے ابوبکر نے 2 اور عبد الرحمان نے ایک گول سکور کیا، چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 2 صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے ۔ 

 خیال رہے کہ پہلے میچ میں بھی پاکستان ٹیم نے مہمان ٹیم کے 1-3 سے شکست دی تھی۔

مزید پڑھیں:مشہور گلوکار کے کنسرٹ میں فٹبال لیجنڈجان ٹیری کی آمد،شائقین کی نعرے بازی