پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
( 24نیوز)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5بجے شروع ہوگا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان کولاراڈومیں کھیلے جا نے والے میچ میں پاکستان نے کالی آندھی کو شکست سے دوچار کیا تھا۔دونوں ٹیموںکے درمیان سیریز امریکہ میں کھیلی جا رہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پاک فوج میں جدید ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا آپریشنل تیاریوں پر اظہار اطمینان