سوشل میڈیا سٹار دنانیر نے پھر تہلکہ مچا دیا۔۔ تصاویر وائرل

Aug 02, 2021 | 17:26:PM
سوشل میڈیا سٹار دنانیر نے پھر تہلکہ مچا دیا۔۔ تصاویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ  ڈیسک) پا وری ہو رہی ہے سوشل میڈیا سٹار بننے وا لی  دنانیر کے خوبصورت برائیڈل شوٹ کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔

تفصیلا ت کے مطابق  انسٹاگرام سٹوری پر دنانیر مبین کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں۔

تصاویر میں دنانیر خوبصورت لہنگے اور لائٹ سے میک اپ کے ساتھ کافی دلکش لگ رہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دنانیر کا خوبصورت لہنگا محسن نوید رانجھا کا ڈیزائن کردہ ہے۔

یا د رہے کہ دنا نیر نے یہ ہم ہیں ،یہ ہما ری کا ر ہے،اور یہ ہما ری پا وری ہو رہی ہے کے مختصر جملے بو ل کر سو شل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا تھا۔ان کی اس ویڈیو کو نہ صر ف پا کستان بلکہ بیرونی مما لک سے بھی بے حد پزیرائی ملی۔جس کے بعد دنا نیر دنیا بھر میں را تو ں را ت مشہور ہو گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:چلتی ٹر ین میں سو ار ہو نا خا تون کو مہنگا پڑگیا۔۔ویڈیو وا ئرل