خوشخبری۔۔سونے کی فی تولہ قیمت کتنی کم ہوئی ؟

Apr 02, 2022 | 19:36:PM
سونے، قیمت ، کمی
کیپشن: سونے کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مقامی مارکیٹ میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 150 روپے کمی ۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت  ایک لاکھ  31ہزار300 روپے تک پہنچ گئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 129 روپے کی کمی سے ایک لاکھ  12ہزار 568 روپے تک پہنچ گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2 امریکی ڈالر کمی کے بعد 1925 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: کل پہلا روزہ ہو گا یا نہیں؟رمضان المبارک کے چاند سے متعلق بڑی خبر