کراچی: پولیس اہلکار نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی 

Sep 01, 2025 | 21:16:PM
کراچی: پولیس اہلکار نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پولیس اہلکار نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ضلع وسطی ذیشان صدیقی کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار تھانہ ناظم آباد میں آئی ٹی آپریٹر تعینات تھا۔

ایس ایس پی ذیشان صدیقی کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کردی، واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔