آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ۔۔کوہلی پھر ڈائون۔۔بابراعظم کی 7ویں پوزیشن برقرار

Sep 01, 2021 | 19:15:PM
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ۔۔کوہلی پھر ڈائون۔۔بابراعظم کی 7ویں پوزیشن برقرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سابق کپتان وسیم اکرم کا نیا روپ دیکھ کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جائےگا۔۔تصاویر وائرل

تفصیلات کے مطابق اس جا ری کی گئی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں  انگلینڈ کے کپتان جو روٹ کی ترقی ہوئی ہے۔ وہ اب پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔بھارتی کپتان ویرات کوہلی پانچویں سے چھٹے نمبر پر آگئے  جبکہ پاکستانی سٹار بلے باز بابر اعظم کی ساتویں پوزیشن برقرار ہے۔روہت شرماپانچویں پوزیشن پر براجمان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بیوی سے طلاق کے دعوے۔۔ "مصیبتوں" میں گھرے عامر لیاقت نے ہانیہ کی شرمنا ک ویڈیو وا ئرل کر دی

ویرات کوہلی اور بابر اعظم کے درمیان 17پوائنٹس کا فرق ہے۔بابر اعظم کے اس وقت 749 جبکہ بھارتی کپتان کے 766 پوائنٹس ہیں۔