حساس اداروں کی کارروائی، 40 ٹن چینی اور 8 ہزار کلو گھی برآمد

Oct 01, 2023 | 10:26:AM
حساس اداروں کی کارروائی، 40 ٹن چینی اور 8 ہزار کلو گھی برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عبدالجبار ابڑو)حساس اداروں نے شکارپور میں چینی اور گھی کی سمگلنگ ناکام بنا دی ۔ 

جیکب آباد روڈ قومی شاہراہ پر چینی اور گھی سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام  بنائی گئی ہے، 2ٹرکوں سے 40 ٹن چینی اور 8 ہزار کلو گھی برآمد، چینی اور گھی کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:امریکی ایوان نمائندگان نے حکومتی اخراجات کا بل منظور کرلیا