کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

Oct 01, 2022 | 09:36:AM
کرچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سی ٹی ڈی کے مبینہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ جبکہ اس کارروائی میں 4 اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

کراچی کے علاقے تیسر ٹاؤن میں سی ٹی ڈی ٹیم پر ایک انٹیلیجنس آپریشن دوران ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیے: نوبل امن انعام یافتہ پادری پر بچوں سے زیادتی کا الزام

سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ جن کا تعلق ہلاک کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کی مطابق ملزمان کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئےجن میں عابد، اشعر خان، عرفان اور مولا بخش شامل ہیں۔