قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت سپریم کورٹ کے جج مقرر

Nov 01, 2023 | 22:19:PM
قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت سپریم کورٹ کے جج مقرر
کیپشن: قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری) قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کردیا گیا۔

وزارت قانون و انصاف نے جسٹس عرفان سعادت کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، صدر مملکت نے سندھ ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس عقیل احمد عباسی کو قائم مقام چیف جسٹس مقرر کردیا۔

وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جسٹس عقیل احمد عباسی کی تقرری کا بھی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔