تھائی لینڈ کی حسینہ نے مس ورلڈ2025 کاتاج پہن لیا

ایتھوپیا کی حسینہ پہلی رنر اپ  جبکہ  پولینڈ کی ماڈل دوسری رنر اپ قرار پائیں

Jun 01, 2025 | 12:06:PM
تھائی لینڈ کی حسینہ نے مس ورلڈ2025 کاتاج پہن لیا
کیپشن: تھائی لینڈکی حسینہ مس ورلڈکاتاج پہنے ہوئے
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) تھائی لینڈ کی حسینہ نے عالمی حسن کا مقابلہ جیت لیا۔

اوپل سوچاتہ چوانگسری کو مس ورلڈ 2025 کا تاج پہنا دیاگیا،فائنل میں اوپل نے ایک خوبصورت چمکتا ہوا گاؤن زیب تن کیا،ایتھوپیا کی حسینہ پہلی رنر اپ اور پولینڈ کی ماڈل دوسری رنر اپ قرار پائیں۔

خوبصورتی، ذہانت، اور خدمتِ انسانیت کا امتزاج تھائی لینڈ کی حسینہ اوپل سوچاتہ چوانگسری کو مس ورلڈ 2025 کا تاج پہنا دیاگیا،فائنل میں اوپل نے ایک خوبصورت چمکتا ہوا گاؤن زیب تن کیا۔

یہ بھی پڑھیں:فرحان سعید بھارتی برینڈ کا لباس پہننے پرشدیدتنقیدکی زد میں

ایتھوپیا کی حسینہ پہلی رنر اپ  جبکہ  پولینڈ کی ماڈل دوسری رنر اپ قرار پائیں۔