انتخابات 2024کا معرکہ، سابق صدر آصف زرداری لاہور پہنچ گئے

Feb 01, 2024 | 17:39:PM
انتخابات 2024کا معرکہ، سابق صدر آصف زرداری لاہور پہنچ گئے
کیپشن: سابق صدر آصف زرداری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری لاہور پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری اپنے قیام کے دوران این اے 127 کی انتخابی صورتحال کا جائزہ لیں گے،آصف زرداری لاہور کی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔سابق صدر پنجاب میں پیپلز پارٹی کی انتخابی صورتحال کا جائزہ بھی لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ میں بھی تعلیمی ادارے بند