پٹرول،ایل پی جی کے بعد سونا بھی مہنگا ہو گیا

Feb 01, 2021 | 17:29:PM
پٹرول،ایل پی جی کے بعد سونا بھی مہنگا ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )سونا پھرمہنگا ہو گیا  ۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کراچی کا کہنا ہے کہ ایک تولہ سونا 350 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 13 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ۔
تفصیلا ت کے مطا بق  10 گرام سونا 300 روپے اضافے سے 97136 روپے کا ہوگیا جبکہ اسی طرح عا لمی بازار میں سونا 12 ڈالر مہنگا ہوکر 1860 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔یا د رہے کہ گزشتہ رو ز  حکومت نے پٹرولیم مصنو عا ت کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری  دی تھی جبکہ آ ج ہی ایل پی جی کےریٹس بھی بڑھا دیئے گئے ہیں۔