سینٹ انتخابات ، پیپلزپارٹی نے پارٹی ٹکٹ کیلئے در خوا ستیں طلب کر لیں

Feb 01, 2021 | 17:21:PM
سینٹ انتخابات ، پیپلزپارٹی نے پارٹی ٹکٹ کیلئے در خوا ستیں طلب کر لیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )سینٹ انتخابات کے لئے پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نے امید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں، پارٹی ٹکٹ کیلئے امید وار 8 فروری تک درخواستیں ارسال کریں گے۔
تفصیلا ت کے مطا بق سیکریٹری جنرل فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ  درخواست ایک لاکھ روپے کے بنک ڈرافٹ کے ساتھ صدر پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے نام ارسال کی جائے ۔  درخواستیں 8 فروری تک زرداری ہائوس، اسٹریٹ 19 ایف 8 ٹو اسلام آباد یا بلاول ہائوس کراچی کے پتہ پر بھیجی جائیں ۔