عرفان صادق تارڑ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات

Aug 01, 2026 | 15:24:PM
عرفان صادق تارڑ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)ایڈووکیٹ سپریم کورٹ عرفان صادق تارڑ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات ہوگئے۔
پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد عرفان صادق تارڑ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے،انہیں تین سال کے لئے پراسیکیوٹر جنرل تعینات کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:فوت شدہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن سے متعلق کیس میں اہم فیصلہ
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کا عہدہ سید فرہاد علی شاہ کی بطور جج ہائیکورٹ تعیناتی کے بعد سے خالی پڑا تھا۔