شام :اسرائیل کا ایرانی قونصل خانے پر حملہ، پاسدران انقلاب کے سینیئر کمانڈر سمیت 8 افراد جاں بحق

Apr 01, 2024 | 22:52:PM
شام :اسرائیل کا ایرانی قونصل خانے پر حملہ، پاسدران انقلاب کے سینیئر کمانڈر سمیت 8 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) اسرائیل کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع ایرانی قونصل خانے کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے ، حملے میں 8 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق  ایرانی قونصل خانے پر میزائل حملے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس میں پاسدران انقلاب کے اعلیٰ کمانڈر  رضا زاہدی

سمیت متعدد سفارتکار شامل ہیں ،میزائل حملے میں قونصل خانے کی عمارت تباہ ہوگئی،میزائل حملے میں قونصل خانے اور سفیر کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا،اسرائیلی حملے کے بعد شامی وزیر خارجہ نے بھی ایرانی قونصل خانے کا دورہ کیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: اپوزیشن لیڈر کیلئے سپیکر کو کتنی درخواستیں موصول؟کس کے تقرر کا قوی امکان؟ جانیے