چیئرمین سینیٹ کے الیکشن ۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

Apr 01, 2022 | 11:53:AM
چیئر مین سینیٹ
کیپشن: چیئر مین سینیٹ الیکشن پر ہائیکورٹ کا یفلہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوسف رضا گیلانی کی انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ سنا دیا،چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف انٹراکورٹ اپیل مستردکردی ۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کالعدم قراردینے سے متعلق یوسف رضا گیلانی کی اپیل مسترد ہو گئی ۔ یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کالعدم قرار دینے کی اپیل دائر کر رکھی تھی۔یوسف رضا گیلانی کی انٹراکورٹ اپیل پر 22 دسمبر 2021 کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔ عدالت نے کچھ پہلووں پر مزید معاونت کیلئے کیس دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:انٹر بینک میں ڈالرمزید مہنگا ہوگیا