راولپنڈی اور مری میں ڈینگی کے نئے کیسز سامنے آگئے

Aug 30, 2025 | 15:39:PM
راولپنڈی اور مری میں ڈینگی کے نئے کیسز سامنے آگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی )راولپنڈی اور مری میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کےنئے مریض سامنے آگئے۔
راولپنڈی سے 15 نئے کیسز سامنے آئےہیں جس کے بعد مجموعی تعداد 122 جبکہ مری میں کیسز کی تعداد 78 ہو گئی ہے،راولپنڈی کے 52 اور مری کے 17 مریض ہسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں.

یہ بھی پڑھیں:خیبر پختونخوا کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا

 اس دوران 44 لاکھ 52 ہزار 144 مقامات کی چیکنگ میں 14 ہزار 139 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہواجبکہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 3300 مقدمات درج کئے گئے، 1478 مقامات سیل، 3109 ٹکٹ جاری اور 85 لاکھ 79 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔