حرم پا ک میں نمازی کے سر پر کبوتر آن بیٹھا۔۔ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبولیت لینے لگی

Apr 30, 2021 | 19:54:PM
حرم پا ک میں نمازی کے سر پر کبوتر آن بیٹھا۔۔ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبولیت لینے لگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز )حرم مکی میں نماز پڑھنے والے ایک شخص کے سر پر کبوتر آ بیٹھا۔ اس منظر کی وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی گئی۔

یہ ویڈیو سو شل میڈ یا پر بہت  زیادہ گردش میں آ رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وڈیو کا دورانیہ 45 سیکنڈوں کا ہے۔ اس دوران دیکھا جا سکتا ہے کہ کبوتر نے اس نمازی کے سر پر سے بالکل حرکت نہیں کی۔ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے وسیع پیمانے پر پسند کیا جا رہا ہے۔ علاوہ ازین اس ویڈیو کو بہت بار ری ٹویٹ بھی کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عروسہ ارشد برطانیہ کی پہلی حجاب پہننے والی خاتون فائر فائٹر بن گئیں