اداکارہ کومل عزیز کے انسٹاگرام پر چاہنے والوں کی تعداد 15 لاکھ ہو گئی

Aug 29, 2021 | 17:45:PM
 اداکارہ کومل عزیز کے انسٹاگرام پر چاہنے والوں کی تعداد 15 لاکھ ہو گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) اداکارہ کومل عزیز پا کستانی شو بز کا جا نا پہچانا نا م ہیں۔ان کے انسٹاگرام پر چاہنے والوں کی تعداد 15 لاکھ ہو چکی ہے جس پر وہ  خوشی سے نہال ہوگئیں۔ 

تفصیلا ت کے مطابق انسٹاگرام سٹوری پر کومل عزیز نے اپنی پروفائل کا سکرین شاٹ شیئر کیا جس میں یہ دیکھا جاسکتا تھا کہ ان کے چاہنے والوں کی تعداد 15 لاکھ ہوگئی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:100 بچوں کے قاتل کی زندگی پر بننے والی فلم کا پوسٹر جاری

حال ہی میں انھوں نے بیرون ملک روانگی کے لیے ضروری کوویڈ ٹیسٹ کروایا تھا، تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کس ملک کا سفر کرنے والی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:تڑپ تڑپ کے اس دل سے آہ نکلتی رہی ۔۔سلمان خان کے فلمی سو نگ پر حریم شاہ کا ہو شربا ڈانس ۔۔ویڈیو وائرل