پی ٹی آئی نے سوموار کو ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا

Apr 29, 2023 | 21:11:PM
پی ٹی آئی نے سوموار کو ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پاکستان تحریک انصاف نے یکم مئی بروز سوموار   لاہور میں ریلی نکالنے کا اعلان کیا  ہے۔

تفصیلات کےمطابق  پی ٹی آئی کی جانب سے کہا گیا ہےکہ یکم مئی مزدور ڈے کے موقع پر  ریلی نکالی جائیگی ، جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ چئیر مین تحریک انصاف عمران خان ریلی کی قیادت کریں گے،ریلی لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک نکالی جائے گی۔