’’میں نہیں دیکھتا سامنے کون ہے‘‘فائنل میچ سے قبل شاہین آفریدی کا دبنگ بیان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ کوشش ہوتی ہے کہ جلدی وکٹ لے کر مخالف ٹیم پر دباو ڈالوں،یہ نہیں دیکتھا کہ سامنے کون ہے بلکہ بہترین بولنگ کی کوشش کرتا ہوں۔
فاسٹ باولر نے میچ سے قبل گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے آخری دو میچز اچھے کھیلے، پاکستان ٹیم ایشا میں مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے،پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کرکٹ ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں آج پہلی بار فائنل میں مدمقابل ہے۔
شاہین آفریدی نے مزید کہا کہ حارث رؤف میڈل اوور میں اچھی بولنگ کررہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور بھارت کے فائنل میں ٹاس کے دوران الگ الگ کمنٹریٹر ہونگے