تعلیمی بورڈز نے میٹرک کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

Feb 27, 2026 | 14:50:PM
 تعلیمی بورڈز نے میٹرک کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض )پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔
میٹرک کے امتحان 27 مارچ سے شروع ہونگے، پہلا پرچہ عربی،کمرشل جغرافیہ اور تاریخ کا لیا جائے گا۔
میٹرک کا آخری پیپر 16 اپریل کو پنجابی اور تاریخ اسلام کا لیا جائے گا۔
نہم کے امتحان 17 اپریل سے شروع ہونگے،نہم کا پہلا پیپر اکنامکس ،جغرافیہ،وڈورک اوربجلی کی وائرنگ کا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: مہنگائی میں 0.54 فیصد کمی،وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
نہم کا آخری پیپر8 مئی کو اسلامیات لازمی کا لیا جائے گاجبکہ میٹرک کا عملی امتحان 12 سے 22 مئی تک ہوگا۔