افغانستان کی ٹیم ورلڈکپ2023 میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی

Sep 26, 2023 | 14:27:PM
افغانستان کی ٹیم ورلڈکپ2023 میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) کر کٹ کے سب سے بڑ ے ایونٹ  ایک روزہ ورلڈ کپ کیلئےافغانستان کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی جو کہ جمعہ کو  جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ میں پنجہ آزما ہوں گے۔

افغانستان کی ٹیم کے بھارت پہنچنے پر لی گئی تصاویر بھی افغانستان کرکٹ بورڈ کے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہیں۔

 
واضح رہے کہ ورلڈکپ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 5 اکتوبر کو ہو گا جب کہ پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر کو نیدر لینڈ کے خلاف کھیلے گی اور پاک بھارت ٹاکرا 14 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا، ورلڈکپ کے دوران مجموعی طور پر 48 میچز کھیلے جائیں گے اور فائنل 19 نومبر 2023 کو ہو گا۔