حکومت کا 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان 

Jan 26, 2024 | 18:58:PM
حکومت کا 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان 
کیپشن: یوم یکجہتی کشمیر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حکومت نے یوم کشمیر5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا، کابینہ ڈویژن نے 5 فروری کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔5 فروری کو صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: گوہر اعجاز کا پمز ہسپتال کا دورہ  مفت ادویات ، کھانا فراہم کرنے کا اعلان