گلوکاری میں شہرت حاصل کرنے کےبعد مومنہ مستحسن کا نیا پراجیکٹ سامنے آگیا

Aug 26, 2021 | 18:24:PM
گلوکاری میں شہرت حاصل کرنے کےبعد مومنہ مستحسن کا نیا پراجیکٹ سامنے آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹر نگ ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن نے بھی ساتھی گلوکاروں کے بعد ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کا فیصلہ کرلیا، وہ ڈرامہ سیریل میں کام کر رہی ہیں جس کو فی الحال خفیہ رکھاجارہا ہے جس کے لئے خصوصی ملبوسات معروف سائوتھ ایشین فیشن ڈیزائنر سے تیار کرائے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:چو ہنگ میں زیادتی کا شکا ر ماں بیٹی کا دل دہلا دینےوالا بیان قلمبند۔۔بیٹی حافًظہ قرآن ہے

تفصیلا ت کے مطابق گلوکار عاطف اسلم، گلوکار دانیال ظفر کے بعد اب مومنہ مستحسن گائیکی میں شہرت پانے کے بعد اداکاری کی جانب قسمت آزمانے جارہی ہیں ۔گلوکارہ کی پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ۔مومنہ مستحسن کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت کی 3 سالہ کارکردگی ۔۔ اشتہار کیلئے بھارتی ویب سائٹ سے تصاویر چرانے کا انکشا ف