تیز آندھی اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

May 25, 2023 | 22:14:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) صوابی کی تحصیل رزڑ میں مختلف مقامات پر تیز آندھی اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

صوابی کی تحصیل رزڑ میں مختلف مقامات پر تیز آندھی آئی اور ژالہ باری ہوئی، ژالہ باری سے تمباکو کے تیار فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ,  موسم کی شدت سے کسان پریشان ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی دارالحکومت سمیت بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

ایک طرف  تیز آندھی اور ژالہ باری سے گرمی کا زور تو ٹوٹ گیا لیکن دوسری جانب کسانوں کی محنت پر بھی پانی پھرنے کے خدشات بھی منڈلانے لگے۔