مریم نواز پاکستان کے گرے لسٹ سے نہ نکلنے پر حکومت پر برس پڑیں

Jun 25, 2021 | 20:15:PM
مریم نواز پاکستان کے گرے لسٹ سے نہ نکلنے پر حکومت پر برس پڑیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کے فیصلہ پرمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز حکومت پر برس پڑیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاہے کہ نااہلوں نے اعدادوشمار کا ہیر پھیر کرکے دیکھ لیا،ہاتھ جوڑ لئے پاﺅں پکڑلئے، کوئی منہ نہیں لگاتا تو کوئی فون نہیں اٹھاتا،لیگی رہنما نے کہاکہ تیسرے سال بھی پاکستان پوری طرح گرے لسٹ میں جکڑا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  اپوزیشن کو چاروں شانے چت کر چکے ۔۔فردوس عاشق