اداکارہ عائشہ عمر کا نیا گانا سوشل میڈیا پر وائرل

Sep 24, 2022 | 12:15:PM
فائل فوٹو
کیپشن: اداکارہ عائشہ عمر کا نیا گانا سوشل میڈیا پر وائرل
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک 24 )عائشہ عمر نے نیا گانا اپنے یوٹیوب چینل پر لانچ کردیا۔ گانا "تیرے عشق" میں عائشہ عمر نے اپنے نئے انداز میں پیش کیا ہے جو اس سے قبل بھی متعدد گلوکار گا چکے ہے۔ تیرے عشق میں سب سے پہلے علن فقیر اور محمّد علی شہکی نے پیش کیا تھا۔

یاد رہے کہ اداکارہ عائشہ عمر نے  ڈرامہ سیریل’بلبلے‘، ’کچھ لمحے زندگی کے‘، ’میری ذات ذرہ بے نشان‘، ’زندگی گلزار ہے‘ اور کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔