ماہ رمضان کی مناسبت،گلوکار مصطفیٰ زاہد کی حمد معاف کر دے ریلیز 

Mar 24, 2023 | 19:59:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)گلوکار مصطفیٰ زاہد کی حمد معاف کر دے ریلیز کر دی گئی۔ 

حمد کو محمد معین نے لکھا جبکہ اس کی ترتیب فخر عباس نے بنائی ،حمد کی ویڈیو کے ڈائیریکٹر محمد ماجد ہیں،حمد ماہ رمضان کی مناسبت سے تیار کی گئی ہے۔