کچھوا  چلتی کار کی ’’ونڈ اسکرین ‘‘سے جاٹکرایا،خاتون زخمی

Apr 24, 2021 | 15:54:PM
کچھوا  چلتی کار کی ’’ونڈ اسکرین ‘‘سے جاٹکرایا،خاتون زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)امریکی ریاست فلوریڈا کےہائی وے پر ایک تیزرفتار کار کی ونڈ اسکرین سے کچھوا ٹکرا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق فلوریڈا میں ایک خاتون کار پر سفر کررہی تھی کہ دوران سفر اچانک ایک کچھوا گاڑی کے سامنے والے شیشے کو توڑتا ہوا خاتون کے سر سے جاٹکرایا، حادثے کی وجہ سے خاتون کی آنکھ کے اوپر گہرا زخم آیا ۔حادثے کے بعد ڈرائیور نے پولیس کو مطلع کیا اور خاتون کو ہسپتال منتقل کیا۔