نیو یارک میں فرانسیسی صدر کو پولیس نے روک دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز)اقوام متحدہ (یواین) جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کےلیے نیو یارک پہنچنے والے فرانسیسی صدر میکروں کو پولیس نے روک دیا۔
نیو یارک پولیس نے فرانسیسی صدر کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کانوائے گزارنے کے لیے روکا، صدر میکروں کو پولیس کی جانب سے روکے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
فرانسیسی صدر گاڑی سے باہر آگئے اور صدر ٹرمپ کو کال کرکے روڈ کلیئر کرنے کی درخواست کی۔
یہ بھی پڑھیں :وزیراعظم یو این جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئےنیویارک پہنچ گئے