چئیرمینPCBمحسن نقوی سے شان مسعود اور اظہر محمود کی ملاقات،دونوں کو فری ہینڈ مل گیا

Sep 23, 2025 | 18:34:PM
چئیرمینPCBمحسن نقوی سے شان مسعود اور اظہر محمود کی ملاقات،دونوں کو فری ہینڈ مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چئیرمین پاکستان  کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان  شان مسعوداور کوچ اظہر  محمود کی ملاقات۔قومی ٹیم کے دونوں اہم عہدیداروں کو فری ہینڈ  مل گیا۔  

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی سے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعوداور کوچ اظہر محمود نے آج ملاقات کی،اس ملاقات میں جنوبی  افریقہ کے خلاف ٹیسٹ  سیریز کی تیاریوں کے سلسلے  میں گفتگو کی گئی۔اس موقع پر محسن نقوی نے ٹیسٹ ٹیم  کے حوالے سے کپتان شان مسعود اور کوچ اظہر محمود کو فری ہینڈ دیتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف  ٹیسٹ سیریز کے لئے میری پوری سپورٹ آپ کے ساتھ  ہے۔

یہ بھی پڑھیں:معروف کرکٹ امپائر ڈکی برڈ انتقال کر گئے