ایران نے امریکی فوجی اڈوں پر حملے سے پہلے قطر کو آگاہ کردیا تھا،ذرائع کا دعویٰ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ایران نے امریکی فوجی اڈوں پر حملے سے پہلے قطر کو آگاہ کردیا تھا۔
بی بی سی کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ رابطہ کاری کا مقصد ہلاکتوں کو کم کرنا اور آف ریمپ کو محفوظ رکھنا تھا۔
دوسری جانب امریکی حکام کاکہنا ہے کہ قطر میں الحدید ایئربیس پر ایرانی حملوں میں کسی ہلاکت یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔
قطر کی وزارت دفاع کاکہنا ہے کہ ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایران کے میزائل کو فضا میں تباہ کردیا۔