عیدالفطر کا آج دوسرا روز،کل کے میزبان آج مہمان بننے کیلئے تیار

Mar 22, 2026 | 09:37:AM
عیدالفطر کا آج دوسرا روز،کل کے میزبان آج مہمان بننے کیلئے تیار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )عیدالفطر کا آج دوسرا روز، شہریوں کی سیر سپاٹے اوردعوتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ 

 تفصیلات کے مطابق میٹھی عید کے دوسرے دن کو بھی شہری بھرپور طریقے سے منا رہے ہیں۔

کل کے میزبان آج بن رہے ہیں، مہمانوں کی لذیذ پکوانوں سے تواضع کی جائے گی ۔ 

 یہ بھی پڑھیں:ہیلی کاپٹر سمندر میں گر گیا،عملہ کی تلاش شروع

یاد رہے کہ اس سے قبل ملک میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔

 نماز عید کی ادائیگی کے لیے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے۔

 لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات ہوئے، چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید ادا کی گئی۔

 ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعائیں مانگی گئیں۔