آصف زرداری چودھری شجاعت سے ملاقات کیلئے روانہ 

Jul 22, 2022 | 18:46:PM
سابق صدر آصف زرداری، چودھری شجاعت، ملاقات کیلئے روانہ
کیپشن: آصف علی زرداری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری ایک بار پر چودھری شجاعت سے ملاقات کیلئے روانہ ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری بلاول ہاﺅس لاہور سے روانہ ہو گئے، آصف زرداری مسلم لیگ ق کے سربراہی چودھری شجاعت سے ملاقات کریں گے ۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس 4 بجے شروع ہونا تھا، دو گھنٹے گزرنے کے باوجود اجلاس تاحال شروع نہیں ہو سکا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے کتنے ارکان اسمبلی میں موجود ؟ لیگی رہنما کا حیران کن بیان