معروف اداکار آغا علی ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی ایک ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے ۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری میں اداکار آغا علی نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے کی اطلاع مداحوں کو دی۔
یہ بھی پڑھیں:ہانیہ عامر کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
آغاعلی نے لکھا کہ ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران ریہرسل مکمل ہونے کے باوجود ساتھی اداکار کا جوتا ان کے ہاتھ پر لگ گیا جس کے نتیجے میں انہیں چوٹیں آئیں اور ہاتھ زخمی ہوگیا۔