امریکی نائب صدر جےڈی وینس کا دورہ پاکستان تاخیرکا شکار

Apr 22, 2026 | 00:18:AM
امریکی نائب صدر جےڈی وینس کا دورہ پاکستان تاخیرکا شکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی نائب صدر جےڈی وینس کا دورہ پاکستان تاخیرکا شکار ہوگیا ہے۔

 رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا، اس تعطل کی وجہ تہران کی جانب سے امریکی موقف پر جواب نہ دینا ہے۔ دوسری جانب، ایران کا کہنا ہے کہ اس نے ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا کہ آیا امریکا کے ساتھ دوبارہ بات چیت شروع کرنی ہے یا نہیں۔ ایران میں دو ہفتوں سے جاری جنگ بندی بدھ کو ختم ہونے والی ہے، جس کے باعث غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان
ٹیگز: