وزیر اعظم کی انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے پر ٹیم اور قوم کو مبارکباد

Dec 21, 2025 | 17:28:PM
وزیر اعظم کی انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے پر ٹیم اور قوم کو مبارکباد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم اور قوم کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اور قوم کو اپنے کھلاڑیوں پر فخر ہے،انہوں نے کہا کہ بھارت کو فائنل میں شکست دے کر پاکستانی کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کی۔

شہباز شریف نے کہا کہ انڈر 19 ٹیم مستقبل میں بھی عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں :  انڈر 19 ایشیا کپ کے ہیرو، سمیر منہاس کون ہیں؟