بابا گرونانک کی برسی، آج سے تقریبات کا آغاز

Sep 20, 2025 | 09:11:AM
بابا گرونانک کی برسی، آج سے تقریبات کا آغاز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز  آج سے ہوگا۔

دربار کرتار پور کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔

بابا گرو نانک کی برسی کی اختتامی تقریب 22 ستمبر کو ہوگی۔

ہیڈ گرنتھی سردار گوبند سنگھ نے کہا کہ بھارت نے تقریبات میں شرکت کے لیے یاتریوں کو آنے کی اجازت نہیں دی۔

مزید پڑھیں:اقوامِ متحدہ انسانیت کی آخری اُمید ہے:یو اے ای