پاکستان کے یوکرین کیلئے نامزد سفیرکنور عدنان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
کیپشن: میجر جنرل (ر) کنور عدنان احمد خان،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(انورعباس)پاکستان کے یوکرین کیلئے نامزد سفیر نے کیوو،یوکرین میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
ترجمان پاکستانی سفارت خانہ کا کہنا ہے کہ میجر جنرل (ر) کنور عدنان احمد خان نے 18 اگست کو سفیر کا چارج لیا،کنور عدنان احمد خان کو ہلالِ امتیاز (ملٹری) سے نوازا جا چکا ہے۔
پاکستانی سفارتخانہ خیوو نے نئے سفیر کی تقرری کا باضابطہ اعلان بھی کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں:تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیاں؟ محکمہ سکول ایجوکیشن نے بیان جاری کر دیا