چاول کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان ،عوام پریشان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
ّ( شہزاد خان ابدالی)چاول کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان برقرار ہےہے۔
25 کلوگرام نئے چاول کے پیک کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا جبکہ 12 روپے اضافے کے بعد نئے چاول 300 روپے فی کلوگرام ہوگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: آئندہ سال مون سون میں 22 سے 26 فیصد زائد بارشوں کی پیشگوئی
صارفین چاول کی قیمتیں بڑھنے سے پریشان ہیں۔