گلگت ؛الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو مخصوص نشستوں کیلئے اہل قرار دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حاشر احسن) گلگت بلتستان الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو مخصوص نشستوں کیلئے اہل قرار دیا ۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے آئی پی پی کو مخصوص نشستیں نہ دینے کیلئے اپیل دائر کی تھی ،پیپلز پارٹی کی جانب سے دائر اپیل مسترد کردی گئی۔
الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی فیصلے کیخلاف عدالت عظمیٰ سے رجوع کرسکتی ہے ۔
ابھی تک کے نتائج کے مطابق آئی پی پی کو خواتین کی ایک نشست ملے گی ۔
یہ بھی پڑھیں:پیٹرول 74 اور ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا ، نئی قیمتوں کا اعلان ہو گیا